• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمیر اور دامیہ اسکواش چیمپئن بن گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)عمیر عارف نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بوائز انڈر 19کے فائنل میں ٹاپ سیڈ عبید اللّٰہ کو شکست دیکر جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا، راحیل وکٹر نے انڈر 13 کا ٹائٹل جیت لیا جبکہ گرلز میں سندھ کی دامیہ خان اور بوائز انڈر 9 میں سندھ کے ابان خان چیمپئن بن گئے۔