• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ٹیم دوبارہ نمبر ون بنے گی، عبدالرزاق

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سابق آل رائونڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے امید ہے کہ پاکستان ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ میں پرفارم کرکے دوبارہ نمبر ون بنے گی۔ قومی ٹیم اچھے ردھم میں ہے، ٹرائی سیریز میں چیلنجنگ کرکٹ ہوئی، کپتانی کرنا آسان کام نہیں ہوتا دباؤ ہوتا ہے، ٹیم ورک سے ہی کامیابی ملتی ہے۔