• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

27 دسمبر کو شہید بی بی کی جائے شہادت پر سیاسی قوت کا مظاہرہ کرینگے،پی پی اسلام آباد

اسلام آباد (جنگ نیوز) بی بی شہید کے قاتل آج نہیں تو کل انجام کو پہنچیں گے۔ 27 دسمبر کو شہید بی بی کی جائے شہادت پر سیاسی قوت کا مظاہرہ کریں گے ۔بینظیر بھٹو شہید کا قاتل عالمی سازش تھیں بی بی شہید عالمی لیڈر تھیں ،اسلامی امہ کیساتھ ساتھ بین الاقوامی سطح پر انکے پائے کارہنما مفقود ہے۔ان خیالات کااظہار پاکستان پیپلز پارٹی سنیٹرل سیکرٹریٹ کے انچارج سید سبط الحیدر بخاری،پیپلز پارٹی کےمرکزی مسیحی رہنما راشد چوہان اور راجہ شکیل عباسی ایڈووکیٹ نےکیا۔

اسلام آباد سے مزید