• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لڑکی کے بال کاٹنے کے مقدمہ میں ملوث 3 ملزم گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )لڑکی کے بال کاٹنے کے مقدمہ میں ملوث 3ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد واقعہ کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں تھانہ نصیر آباد میں چند روزپہلے درج کیا گیا تھا، پولیس کے مطابق واقعہ تقریباًایک ماہ قبل پیش آیا تھا جو راولپنڈی پولیس کو رپورٹ نہ کیا گیا تھا، بال کاٹنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مرکزی ملزمان فرار ہو کر روپوش تھے۔

اسلام آباد سے مزید