اسلام آباد( خصوصی نمائندہ) ماڈل کالج برائے طالبات ایف سیون فور میں بی ایس اردو کے پہلے کانووکیشن کا انعقاد ہوا مہمان خصوصی وائس چانسلر قائد اعظم یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد اختر مہمان اعزاز ڈپٹی ڈی جی وفاقی نظامات تعلیم یاسین آفاقی صدارت پرنسپل ڈاکٹر سعدیہ عزیز نے کی دو طالبات میمونہ وارثی اور رقیہ فردوس نے گولڈ میڈل حاصل کیا جبکہ کل 80 طالبات کو ڈگریاں تقویض کی گئیں مہمان خصوصی نے خطاب میں طالبات کی جدید تعلیم کے حصول پر زور دیا ۔