• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کا امریکی ویزہ شرائط سخت کرنے کا حکم

واشنگٹن( نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہائی اسکلڈ ورکرز کے لیے ویزا شرائط مزید سخت کرنے کا حکم دے دیا۔نئی پالیسی کے تحت امریکی سفارتکار اب ایچ ون بی (H-1B) ویزا درخواست گزاروں کے پروفائلز کا تفصیلی جائزہ لیں گے۔
اہم خبریں سے مزید