اسلام آباد (ناصر چشتی )وزیر توانائی کی وسطی ایشیائی ریاستوں کے اشتراک سے کاسا انرجی مارکیٹ کے قیام کی تجویز دے دی اور کہا کہ اس سےانرجی مارکیٹ سے خطے کے تمام ممالک کو توانائی کے شعبے میں صلاحیتوں کو نکھارنے کا موقع ملے گا،مارکیٹ یورپی انرجی گرڈ کی طرز پر خطے کی توانائی صلاحیت بڑھائیگی ،یہ تجویز انہوں نے گزشتہ روز اپنے کرغز ہم منصب ابراروف تالایبیک اماؤ کیوچ سے ملاقات کے دوران دی ۔