• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بابر اعظم اسٹیو اسمتھ کے ساتھ کھیلنے کیلئے پُرجوش

اسٹیو اسمتھ اور بابر اعظم—فائل فوٹوز
اسٹیو اسمتھ اور بابر اعظم—فائل فوٹوز

پاکستان کے اسٹار بیٹر بابراعظم نے کہا ہے کہ اسٹیو اسمتھ دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔

بابراعظم بگ بیش لیگ میں آسٹریلوی بیٹر اسٹیو اسمتھ کے ساتھ کھیلنے کے لیے پُرجوش ہیں۔

آسٹریلوی لیگ میں بابر اعظم اور اسٹیو اسمتھ سڈنی سکسرز کا حصہ ہیں۔

اس موقع پر پاکستانی اسٹار بیٹر نے کہا کہ اسٹیو اسمتھ دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسٹیو اسمتھ نے مجھے ہمیشہ اچھے مشورے دیے ہیں، ہم دونوں ایک ساتھ کھیلتے ہیں تو پھر اچھی چیزیں اور یادیں ہوں گی۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید