• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ پبلک سروس کمیشن میں بے ضابطگیاں ڈی جی اینٹی کرپشن کو نوٹس جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اینٹی کرپشن کورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن میں کرپشن کے انکشاف اور کمیشن میں بھرتیوں اور امتحانات میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کے خلاف دائر درخواست پر ڈی جی اینٹی کرپشن کو نوٹس جاری کر دیا،درخواست سندھ پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین محمد وسیم اور ڈی جی اینٹی کرپشن کے خلاف دائر کی گئی، اسپیشل جج اینٹی کرپشن عدالت نے ڈی جی اینٹی کرپشن کو نوٹس جاری کر دیا،درخواست میں افسران پر پیپر لیک، میرٹ لسٹ میں ردوبدل کے الزامات لگائے گئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید