• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلشن اقبال، ماں، بیٹی اور بہو کے قتل کی تحقیقات، ملزمان کےادھار کے تمام ریکارڈ تک رسائی

کراچی( اسٹاف رپورٹر )گلشن اقبال میں ماں، بیٹی اور بہو کے قتل کی تحقیقات میں پولیس نے ملزم اقبال اور یاسین کے ادھار کے تمام ریکارڈ تک رسائی حاصل کر لی۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم یاسین کی دو شادیاں ہیں۔اس نے پہلی بیوی کو طلاق دے دی تھی جبکہ دوسری کو زہر دے کر قتل کیا ۔طلاق یافتہ بیوی کے نام پر دو گاڑیاں تھیں۔تفتیشی ذرائع کے مطابق ملزم اقبال اور یاسین نے پولیس اہلکاروں اور کاروباری شخصیات سے بھاری رقوم لے رکھی تھیں۔
اہم خبریں سے مزید