• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ایس ایس امتحانات میں شرکت کے خواہش مند یکم جنوری تک درخواست جمع کروا سکتے ہیں

کراچی (اسد ابن حسن) فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے 2026کے سول سروسز کے امتحانات کا شیڈیول جاری کر دیا ہے۔ وہ تمام امیدوار جو سیکنڈ ڈویژن میں گریجویشن کر چکے ہیں اور جن کی عمر 21 سے 30برس ہے وہ آن لائن اپنی درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں مگر ساتھ ہی 2200 روپے کا پے آرڈر منسلک کرنا ضروری ہے۔ آن لائن درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ یکم جنوری 2026 ہے۔
اہم خبریں سے مزید