• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل طاہر حسین مستعفی ہوگئے

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) قومی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل طاہر حسین مستعفی ہو گئے،ا سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے طاہر حسین کا استعفی منظور کر لیا ، قومی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل طاہر حسین نے ذاتی وجوہات کی بنیاد پر استعفیٰ دیا ہے ۔ استعفیٰ یکم جنوری 2026سے موثر ہو گا۔
اہم خبریں سے مزید