• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیمرا کی جانب سے خصوصی فنڈ کے قیام میں پیشرفت

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) خصوصی میڈیا فنڈ قیام پر اہم پیش رفت؛چیف ایکویٹی آفیسر قائم مقام چیئرمین پیمرا ملاقات میں تعاون پر اتفاق۔پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے قائم مقام چیئرمین عامر رشید چوہدری نے افلارج ایبیٹ منجمنٹ کے چیف ایکویٹی آفیسر جناب خلدون لطفی اور ان کی ٹیم سے ملاقات کی جس کا مقصد پاکستان میں خصوصی میڈیا فنڈ کے قیام کے امکانات پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔ ملاقات میں اس امر پر زور دیا گیا کہ عالمی میڈیا پلیٹ فارمز سے سرمایہ کاری اور جدید ٹیکنالوجی کی منتقلی کے ذریعے پاکستانی میڈیا انڈسٹری کو مستحکم بنایا جا سکتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید