• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک پولیس کا تجاوزات کے خلاف آپریشن

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)ٹریفک پولیس کے ترجمان ڈی ایس پی سیف اللہ درانی نے کہا ہے کہ ٹریفک پولیس سٹی سرکل نے ایس ایس پی ٹریفک ڈاکٹر سمیع ملک کی ہدایت پرمیزان چوک، بادام گلی، فاطمہ جناح روڈ، مسجد روڈ، لیاقت بازار اور آرٹ اسکول روڈ سمیت اہم مقامات پرتجاوزات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئےتجاوزات کا مکمل خاتمہ کرتے ہوئے سامان قبضے میں لے لیا ترجمان نے کہا ہے ٹریفک پولیس نے ٹریفک روانی تجاوزات کے مکمل خاتمے کا عزم کر رکھا ہے کارروائیاں روزانہ کی بنیاد پر جاری رہیں گی ۔
کوئٹہ سے مزید