• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا عبدالواسع سے سعید لانگو،سردار اسد شاہوانی اور حسن ساسولی کی ملاقات

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر حضرت مولانا عبدالواسع سے جمعیت کے رہنماؤں میر سعید لانگو،سردار اسد خان شاہوانی اور میر حسن ساسولی نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
کوئٹہ سے مزید