• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل کبیر احمد محمد شہی نے نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس 28 اور29 مارچ کو کوئٹہ میں طلب کیا ہے اجلاس کی صدارت مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کرینگے۔
کوئٹہ سے مزید