• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا عبدالواسع سے ایم پی ایز کی ملاقات

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) جمعیت کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع سے اپوزیشن لیڈریونس عزیز زہری، دستگیر بادینی اورسید شکور آغا نے ملاقات کی اور صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
کوئٹہ سے مزید