• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈرون کے ذریعے نو پارکنگ، ڈبل اور ٹرپل پارکنگ میں کھڑی گاڑیوں کے ای چالان

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) شہر میں ڈرون کے ذریعے ای چالان کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے، صدر ، زیب النسا اسٹریٹ، پریڈی، ایمپریس مارکیٹ اور اطراف کے علاقوں میں ٹریفک پولیس اور سیف سٹی اتھارٹی کی ٹیم نے ڈرون کے ذریعے چالان شروع کردیے اور نو پارکنگ، ڈبل اور ٹرپل پارکنگ میں کھڑی گاڑیوں کے ای چالان کئے گئے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید