• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عافیہ کی سلامتی کیساتھ رہائی تک خصوصی دعاؤں کی ضرورت ہے، ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) گلوبل عافیہ موومنٹ کی چیئرپرسن اور عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ عافیہ کی صحت اور سلامتی کے ساتھ رہائی تک خصوصی اور ڈھیروں دعائوں کی ضرورت ہے، انہوں نےقوم، علما کرام اور آئمہ مدارس و مساجد سے اپیل ہے کہ قوم کی بیٹی کی رہائی کے لیے جمعۃ المبارک سمیت روزآنہ پنجگانہ نمازوں میں خصوصی طور پر دعا ؤں کا اہتمام کریں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید