• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہیدِ محمد سلیم قادری کی والدہ کی نماز جنازہ میں معززین کی شرکت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان سنی تحریک کے بانی و قائد شہیدِ محمد سلیم قادری کی والدہ اور مرکزی سیکرٹری جنرل صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری کی دادی کی نمازِ جنازہ مرکزی مدینہ جامع مسجد سعید آباد بلدیہ ٹاؤن میں ادا کی گئ،نمازِ جنازہ میں سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں،سماجی شخصیات،تاجر برادری کے نمائندوں،پاکستان سنی تحریک کے مرکزی و صوبائی ذمہ داران، کارکنان اور عوامِ اہلِسنت کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید