• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلفٹن، اسٹیٹ ایجنسی میں گیس لیکج ، دھواں بھرنے سے 3 افراد بے ہوش

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ڈیفنس توحید کمرشل میں واقع اسٹیٹ ا یجنسی میں گیس لیکج کی وجہ دھواں بھرنے سے 3 افراد بے ہوش ہو گئے، بجلی نہ ہونے کے سبب گیس سے منسلک جنریٹر چلایا گیا تھا ،ترجمان 1122 کے مطابق ریسیکو ٹیم نے گیس لیکیج کو بند کرکے عمارت کو کلیئر کیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید