• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریاست مخالف نعروں کا مقدمہ، گرفتار 12 ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سندھی ٹوپی ، اجرک ڈے کی ریلی میں ہنگامہ، جلاؤ گھیراؤ، نجی و سرکاری املاک کو جلانے اور ریاست مخالف نعروں کےمقدمے میں گرفتار 12ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید