کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) یونیورسٹی آف تربت میں اسپرنگ2026سیشن کےپروگرامزمیں داخلوں کےلئےانٹری ٹیسٹ14 اور15دسمبر 2025 کوہوں گے یونیورسٹی ترجمان کے مطابق بی ایڈاور ایل ایل بی پروگرامزکے علاوہ تمام انڈر گریجویٹ(بی ایس اوراے ڈی)پروگرامز میں داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ پیر 15 اورتمام گریجویٹ پروگرامزسمیت بی ایڈ پروگرام میں داخلوں کے لئے انٹری ٹیسٹ اتوار 14دسمبرکوہونگے۔