• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکورٹی فورسز کی عظیم قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نےخیبر پختونخوا میں 13 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکورٹی فورسز کی عظیم قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ سیکورٹی فورسز کے بلند حوصلے اور بہترین حکمت عملی سے ملک سے دہشتگردی کے ناسور کا خاتمہ کریں گےسیکوریٹی فورسز کی جرأت مندانہ کارروائیاں لائق تحسین ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید