• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان، رواں سال سرکاری افسران کے اغوا کے 13 واقعات

کوئٹہ ( نسیم حمید یو سف زئی )رواں سال کے 11ماہ کے دوران سرکاری افسران کے اغوا کے 13سے زائد واقعات رونما ہوئے ۔ایک قاضی ٗ دو اسسٹنٹ کمشنرز ٗ دو ڈی ایس پیز سمیت پولیس اور لیوز کے 17اہلکار اغوا ہوئے ایک مغوی ڈی ایس پی کو قتل کر دیا ۔قاضی ٗ ایک اسسٹنٹ کمشنر اور ایک ڈی ایس پی ٗ آٹھ پولیس اور دو لیویز اہلکار واپس آ گئے جبکہ اسسٹنٹ کمشنر زیارت تاحال بازیاب نہ ہوسکے۔ رپورٹ کے مطابق2025میں بھی اب تک دہشت گردی اور اغوا کے واقعات کا سلسلہ جاری ہے 11ماہ کے دوران اغوا کے واقعات میں بھی اضافہ ہوا ۔
ملک بھر سے سے مزید