• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: ضلعی انتظامیہ نے بسنت کیلئے رجسٹریشن فیس کی تفصیلات جاری کر دیں

لاہور( جنگ نیوز) ضلعی انتظامیہ نے ثقافتی میلے بسنت کے لیے رجسٹریشن فیس کی تفصیلات جاری کر دیں۔تفصیلات کے مطابق ڈور اور پتنگ بنانے والے مینوفیکچررز کی رجسٹریشن فیس 1000 روپے مقرر کی گئی ہے۔اس کے علاوہ، ڈور اور پتنگ فروخت کرنے والے ٹریڈرز اور دکاندار کی رجسٹریشن فیس بھی 1000 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کی فیس 5000 روپے مقرر کی گئی ہے۔پتنگ سازوں اور ڈور بنانے والوں کی رجسٹریشن کا آغاز 20دسمبر سے شروع ہونے کا امکان ہے۔
ملک بھر سے سے مزید