• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم انٹرنیشنل کے لاپتہ رہنما گھر پہنچ گئے

لندن( جنگ نیوز) ایم کیو ایم انٹر نیشنل کے پاکستانی رہنما نثار پنہور اور انور خان ترین تین ماہ لاپتہ رہنے کے بعد بخیریت گھر پہنچ گئے، ایم کیو ایم کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ انہیں 16 ستمبر 2025 کو نامعلوم افراد نے اٹھاکر غائب کردیا تھا،ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے گھر واپسی پر فون کر کے انہیں مبارکباد پیش کرت ہوئے کہا کہ تمام وفاپرست ساتھیوں کو آپ پر فخر ہے۔

ملک بھر سے سے مزید