• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائیکالوجسٹ ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان سائیکالوجسٹ ایسوسی ایشن کی کابینہ کی تقریب حلف برداری،میر بہرام لہڑی نےکابینہ سے حلف لیا۔نئی کابینہ میں صدر کے عہدے کے لیے امبرین یوسف منتخب ہوئیں جو ایسوسی ایشن کی تاریخ میں پہلی خاتون صدر ہیں دیگر عہدیداروں میں نائب صدر محمد رسول ، جنرل سیکرٹری ردا نشاط ، فنانس سیکرٹری خدیجہ علی اور پریس سیکرٹری عزت اللّٰہ شامل ہیں ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نومنتخب صدر امبرین یوسف نے ایسوسی ایشن کے ارکان کا شکریہ ادا کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ کابینہ ایسوسی ایشن کے مشن اور وژن کے مطابق کام کرے گی۔
کوئٹہ سے مزید