کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) محکمہ تعلیم اسکولز کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے سرکاری اور پرائیویٹ اسکولز میں موسم سرما کی تعطیلات 16 دسمبر 2025 سے 28 فروری 2026 تک ہوں گی جبکہ گرم علاقوں کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات 22 دسمبر سے 4 جنوری 2026 تک ہوں گی۔