• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے تعزیت کی

پشین(پ ر) سینئرسیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے قبائلی رہنماء وسابق رسالدار میجر ملک در محمد خان ترین(عرف بڈو رسالدار) کی وفات پر جمعرات کے روز ان کے آبائی علاقے کلی ہیکلزئی جاکر پسماندگان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔
کوئٹہ سے مزید