• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی کوئٹہ کا کنونشن آج ہوگا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی ضلع کوئٹہ کے زیراہتمام بدل دو نظام کنونشن آج منگل 16 دسمبر کو سہ پہر ساڑھے تین بجے کوئٹہ پریس کلب میں ہوگاجس میں جماعت اسلامی کے کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات میں نامزد کونسلروں سمیت اجتماع عام مینار پاکستان کے شرکاء ارکان و ذمہ داران شرکت کریں گے کنونشن سے امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ ، ضلعی امیر عبدالنعیم رند سمیت صوبائی و ضلعی قائدین خطاب کریں گے۔
کوئٹہ سے مزید