• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ لیبیا، اہم عسکری مناصب پر فائز شخصیات سے ملاقاتیں

اسلام آباد( فاروق/ اقدس )فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ لیبیا،اہم عسکری مناصب پر فائز شخصیات سے ملاقاتیں،چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عآصم منیر نے مشترکہ مفادات کی بنیاد پر لیبیا کے ساتھ دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس عزم کا اظہار انہوں نے لیبیا کے اپنے سرکاری دورے کے دوران لیبیا کی عرب مسلح افواج کے کمانڈر انچیف فیلڈ مارشل خلیفہ بالقاسم ہفتار اور ڈپٹی کمانڈر انچیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ ہفتار سے ملاقاتوں میں کیا۔

اہم خبریں سے مزید