• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اظہر جاوید دوبارہ اینٹی منی لانڈرنگ سرکل حیدرآباد میں تعینات

کراچی (اسد ابن حسن) ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کی ہدایت پر کراچی امیگریشن کے اہم عہدے سے ٹرانسفر کیے گئے ڈپٹی ڈائریکٹر اظہر جاوید کو دوبارہ اینٹی منی لانڈرنگ سرکل حیدرآباد تعینات کر دیا گیا ہے۔ اس سرکل کا قائم مقام چارج رکھنے والے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پریم پرکاش سے اضافی ذمہ داری واپس لے لی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید