• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جلد پیسے کی ضرورت ختم، انسان کو کام کرنیکی مجبوری نہیں ہوگی، ایلون مسک

کراچی (نیوز ڈیسک) ٹیسلا کے سی ای اوایلون مسک کا کہنا ہے کہ جلد پیسے کی ضرورت ختم ،انسان کو کام کرنیکی مجبوری نہیں ہوگی۔ AI اور روبوٹکس ترقی سے ہر انسان کو یونیورسل ہائی انکم ملے گا،انہوں نے دعویٰ کیا کہ یہ ٹیکنالوجیز غربت ختم کر دینگی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایلون مسک نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت (AI) اور روبوٹکس کی ترقی کے نتیجے میں 10 سے 20 سال میں کام کرنا اختیاری ہو سکتا ہے۔یعنی انسان کو کام کرنے کی مجبوری نہیں ہوگی۔

اہم خبریں سے مزید