• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی انٹلیجنس ایجنسی کی بڑی کارروائی، داعش خراسان کا ترجمان گرفتار

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسی نے بڑی کارروائی کے دوران داعش خراسان کے ترجمان دہشت گرد خارجی سلطان عزیز اعظّام کوپاک افغان بارڈر ایریا سے گرفتارکرلیاگیا، حالیہ دنوں میں پاکستانی حکام نے داعش خراسان کے خلاف کئی ہائی پروفائل گرفتاریاں کی ہیں اوراہم کارروائیوں سے داعش خراسان کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق داعش خراسان (آئی ایس آئی ایس۔کے) کے ترجمان اورتنظیم کے آفیشل میڈیا وِنگ الاعظائم فاؤنڈیشن کے بانی دہشت گرد خارجی سلطان عزیز اعظّام کو پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسی نے گرفتار کر لیا۔
اہم خبریں سے مزید