• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FBR؛ ان لینڈر یونیو سروس گریڈ 18اور 19 کے 11 افسران کے تقرر و تبادلے

اسلام آباد(کامرس رپورٹر ) ایف بی آر میں ان لینڈر یونیو سروس کے گریڈ 18اور 19کے 11افسران کے تقرروتبادلے ،گریڈ 19کی سعدیہ افتخار کو سیکریٹری ( آر اینڈ ایم ) ونگ ، سردار عمر شریف کو پرال میں سیکریٹری ٹی ڈی یو، احمد شکیل بابر کو سیکریٹری انٹرنل سسٹم ڈیجیٹلائزیشن ٹو ،ٹی ڈیی یوتعینات کیاگیا ۔
اہم خبریں سے مزید