وفاقی کابینہ نے پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس 2002ء میں ترامیم کی منظوری دے دی۔
اعلامیے کے مطابق وفاقی کابینہ کی جانب سے نیشنل یونیورسٹی فار سیکیورٹی سائنسز اسلام آباد کے بل کی تنسیخ کی منظوری دی گئی۔
کابینہ نے قومی اسمبلی میں پرائیویٹ ممبرز بلز اور دیگر قانون سازی کے لیے مشاورتی کمیٹی بھی تشکیل دے دی۔