• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین سینیٹ سے صاحبزادہ حسان حسیب الرحمان کی ملاقات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے درگاہ عالیہ عید گاہ شریف راولپنڈی کے سجادہ نشین صاحبزادہ حسان حسیب الرحمان ان کی رہائش گاہ اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید