• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی، 3 روز قبل قتل ہونے والے باپ بیٹے کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) 3روز قبل لیاقت باغ کے قریب قتل ہونے والے باپ بیٹے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو گرفتارکرلیاگیا، تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سابقہ رنجش پر باپ، بیٹے کے قتل کے مقدمہ میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا، پولیس کاکہنا ہے کہ مذکورہ ملزم کی ایما پر ملزمان نے فائرنگ کر کے دونوں کو قتل کر دیا تھا، تھانہ سٹی پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلی جنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے انہیں گرفتار کیا۔
اسلام آباد سے مزید