• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

”ہنسنا منع ہے“ کی 400 اقساط مکمل میزبان پارس منصور نے تابش ہاشمی کے ساتھ مل کر کیک کاٹا

کراچی (جنگ نیوز)”ہنسنا منع ہے“ کی 400 اقساط مکمل، میزبان پارس منصور نے تابش ہاشمی کیساتھ ملکر کیک کاٹا،خوشی منائی۔ تفصیلات کے مطابق معروف ٹی وی میزبان پارس منصور نے ”جیونیوز“کے شو ”ہنسنا منع ہے“ میں شرکت کی جہاں پروگرام کی 400 اقساط مکمل ہونے پر خوشی کے طور پر کیک بھی کاٹا گیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پارس منصور نے کہا کہ اگر کبھی انہیں اپنے لیے کردار لکھنے کا موقع ملا تو وہ مجنوں اور عاشق مزاج کردار تخلیق کریں گے، ایسا کردار جس میں مثبت اور منفی دونوں پہلوؤں کو بھرپور انداز میں دکھایا جا سکے۔
اہم خبریں سے مزید