• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’شاہ رخ خان گاڈ جیسے ہیں‘‘ کمیل نانجیانی کا شاہ رخ خان سے والہانہ اظہار

کراچی (نیوز ڈیسک) “شاہ رخ خان گاڈ جیسے ہیں” کمیل نانجیانی کا شاہ رخ خان سے والہانہ اظہار، نیوز18کے مطابق پاکستانی نژاد امریکی اداکار اور کامیڈین کمیل نانجیانی نے ایک انٹرویو میں بالی ووڈ اور خصوصاً شاہ رخ خان کے لیے اپنی گہری محبت اور عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ “شاہ رخ خان گاڈ جیسے ہیں۔” کمیل نانجیانی نے بتایا کہ وہ بچپن سے بالی ووڈ فلمیں دیکھتے آئے ہیں اور شاہ رخ خان کی اداکاری، کرشمہ اور اسکرین پر موجودگی نے ان پر گہرا اثر ڈالا۔

اہم خبریں سے مزید