• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مین ہولز اور نالے میں گر کر جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 27 ہوگئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیر کو کراچی میں کھلے مین ہول میں گرنے سے ایک اور بچے کی ہلاکت کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ اس طرح رواں برس کھلے مین ہولز اور نالے میں گر کر جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 27 ہوگئی ہے جس میں کمسن بچے ، بچیاں اور مرد بھی شامل ہیں۔

اہم خبریں سے مزید