• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ نیپا کے بعد میئر کی جانب سے اعلان کردہ ایک لاکھ روپے یوسیز کو منتقل نہیں ہوئے، سیف الدین

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اپوزیشن لیڈر بلدیہ عظمی کراچی سیف الدین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ سال کے اختتام پر 26 واں بچہ گٹر میں گرکر جاں بحق ہوگیاواٹر بورڈ، سندھ سالڈ ویسٹ سمیت تمام ادارے پیپلزپارٹی کے پاس ہیں نیپا سانحہ کے بعد مرتضی وہاب نے یوسیز کے لئے ایک لاکھ روپے کا اعلان کیا تھاوہ 1لاکھ روپے بھی اب تک یوسیز کو منتقل نہیں ہوئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید