• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سہراب گوٹھ میں گزشتہ روز چار لاشیں ملنا معمہ بن گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سہراب گوٹھ میں گزشتہ روز چار لاشیں ملنا معمہ بن گیا،پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ طارق نے کہاہےکہ لاشوں کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا لاشوں سے سیمپل لے کر کیمیکل ایکزیمن کے لیے بھیج دیے گئے، لاشوں پر تشدد کے کوئی نشانات موجود نہیں تھے، موت کی اصل وجہ پوسٹ مارٹم کی رپورٹ میں واضح ہوسکے گی،واقعہ کا مقدمہ تاحال درج نہ ہوسکا۔
اہم خبریں سے مزید