• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد: ایک اور میگا پروجیکٹ ریکارڈ مدت میں مکمل

اسلام آباد(طاہر خلیل)اسلام آباد میں ایک اور میگا پروجیکٹ ریکارڈ مدت میں مکمل ۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے علی الصباح شاہین چوک انڈر پاس کا دورہ کیا۔ ‎وزیر داخلہ محسن نقوی نےسائٹ پر فنشنگ ورک کامعائنہ کیا۔‎
اہم خبریں سے مزید