• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرنل نبیل تائیکوانڈو فیڈریشن کے بلامقابلہ صدر منتخب

دبئی(نمائندہ خصوصی)کرنل نبیل احمد رانا پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے بلامقابلہ صدر منتخب ہوگئے ۔کرنل نیبل رانا سیکرٹری آرمی فٹنس اینڈ اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ نئے وژن کیساتھ تائیکوانڈو کھیل کو فروغ دیں گے ، پی ایس بی نے فیڈریشن کو اسپورٹس پالیسی پر عملدرآمد کرنے کی ہدایت کی ہوئی ہے۔

اسپورٹس سے مزید