• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے زمبابوین اسکواڈ کا اعلان

دبئی(نمائندہ خصوصی)زمبابوے نے آئی سی سی ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ سکندر رضا زمبابوے ٹیم کی قیادت کریں گے۔ زمبابوے ٹیم ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں پہلا میچ 9 فروری کو کولمبو میں عمان کے خلاف کھیلے گی۔
اسپورٹس سے مزید