• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد میں جدید کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا فیصلہ

دبئی(نمائندہ خصوصی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اسٹیٹ آف دی آرٹ کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی زیرصدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں خصوصی اجلاس ہوا۔ محسن نقوی نے 10 روز میں اسلام آباد میں اسٹیٹ آف دی آرٹ کرکٹ اسٹیڈیم کا حتمی ڈیزائن طلب کرلیا۔

اسپورٹس سے مزید