• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی(نمائندہ خصوصی)آسٹریلوی بگ بیش لیگ میں بابر اعظم نے دوسری نصف سنچری اسکور کی اور سڈنی سکسرز کو میلبرن رینی گیڈز کے خلاف 6 وکٹوں سے کامیابی دلا دی۔انہوں نے 46 گیندوں پر 58رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، جوئل ڈیوس 34رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ جمعرات کومیلبرن رینی گیڈز نے 9 وکٹ پر 164 رنز بنا ئے تھے۔ محمد رضوان صرف چھ نز بناکر آؤٹ ہوئے۔

اسپورٹس سے مزید