کراچی ( اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جمعہ کو چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کے ہمراہ سندھ سیکریٹریٹ کا غیراعلانیہ دورہ کیا اور صبح ساڑھے 9 بجے تک دفاتر میں غیرحاضر پائے گئے6 محکموں کے سیکریٹریزسے وزیرعلی سندھ نے باز پرس کا حکم دے دیا۔